Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

سکولوں کی چھٹیوں میں حکومت نے مزید ایک ہفتے کا اضافہ کر دیا

 سکولوں کی چھٹیوں میں حکومت نے مزید ایک ہفتے کا اضافہ کر دیا


سکولوں کی چھٹیوں میں مزید ایک ہفتے کا اضافہ

گزشتہ ہفتے حکومت نے کرونا وبا کے پھیلاؤ کی وجہ سے چھ ستمبر سے لے کر گیارہ ستمبر تک چھٹیاں دی تھی.جس سے مزید 15 ستمبر تک بڑھا دی ہے. حکومت کی وجہ سے اسکول بند کر رہی ہیں جبکہ دوسری طرف کنٹونمنٹ بورڈ کے الیکشن میں سیاسی گہما گہمی جاری ہیں اور حکومت کی طرف سے جاری کرونا کے کے ایس او پیز پامال کیا جا رہا ہے. اسی وجہ سے اسکول مالکان بھی حکومت پر تنقید کر رہے ہیں کے ایک طرف آپ نے سیاسی جماعتوں کو الیکشن کمپین کی اجازت دی ہے جبکہ دوسری طرف اسکول کو بند کئے ہوئے ہیں جس سے بچوں کا مستقبل تباہ ہو رہا ہے اور ملک میں ایجوکیشن کا نظام بھی مکمل تباہ ہوچکا ہے اور ہزاروں کی تعداد میں لوگ بے روزگار ہو چکے ہیں. جبکہ دوسری طرف حکومت کہہ رہی ہے کہ کے کہ ہمارے لیے بچوں کی جان سب سے زیادہ عزیز ہے کیوں کیونکہ بچوں کی زندگی خطرے میں نہیں ڈال سکتے .


نیچے آپ پنجاب کے وزیر تعلیم کا ٹویٹ دیکھ سکتے ہیں




سکولوں کی چھٹیوں میں مزید ایک ہفتے کا اضافہ
آپ دیکھ سکتے ہیں کہ پنجاب کے وزیر تعلیم نے پنجاب میں چھٹیوں کے متعلق ٹویٹ کیا ہے